دوستوں کل شام ایک چھوٹی سی دعوت رکھی ہے جس میں سب دوستوں کو شرکت کی اپیل ہے دعوت میں گوشت کڑاہی، تکہ کڑاہی، نہاری، مغز، پائے، کباب، کلیجی، سیخ کباب ، سیخ تکہ،چکن بروسٹ، چکن تکہ، پلاو، بریانی، شورما ، برگر، سینڈوچ،کولڈ ڈرنکس،آئس کریم و دیگر اشیاء کے کھانے سے صحت پر پڑنے والے نقصانات پر بات ہوگی جس کے بعد گرین ٹی پلا کر دعوت کا ‎اختتام کیا جائیگا شکریہ۔۔😌